سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آزاد
آمنہ ملک
امل خان
ایم سعید
پرشانت
جاسمین
حماد مہر
زریاب خان
سجاد رضا
سید جینٹلمین
شہزاد
غلام الدین
فاران وڑائچ
کریسنٹ
واجد علی
وسیم بخاری
وقاراحسن
وقاراحسن کا پیش کردہ کلام
خود تماشہ ہے خود تماشائی
خود تماشہ ہے خود تماشائی حسن اپنا ہے آپ شیدائی شوق نے پھر لگائی دل میں آگ مژدہ اے زندگی بہار آئی ہم کہاں اور کہاں تری محفل ہے محبت کی کار فرمائی اک تمنا تھی ان سے ملنے کی عمر گزری مگر نہ بر آئی عشق کی عظمتوں سے ناواقف کر رہے ہیں ابھی جبیں سائی اب کہاں جائیں کون پوچھے گا تیرے دیوانے تیرے سودائی ایک ناشادؔ کیا کہ عالم ہے تیرا دیوانہ تیرا سودائی