سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آزاد
آمنہ ملک
امل خان
ایم سعید
پرشانت
جاسمین
حماد مہر
زریاب خان
سجاد رضا
سید جینٹلمین
شہزاد
غلام الدین
فاران وڑائچ
کریسنٹ
واجد علی
وسیم بخاری
وقاراحسن
نور مائیر کا پیش کردہ کلام
جھوٹی دنیا جھوٹی مایا
جھوٹی دنیا جھوٹی مایا کون ہے اپنا کون پرایا عمر گنوائی تھاہ نہ پائی عشق میں کچھ بھی ہاتھ نہ آیا پریم نگر کی ریت نئی ہے جس نے کھویا اس نے پایا ان کی خوشی ہے یاد نہ آئیں ہم نے کب ان کو دل سے بھلایا ٹوٹے دل کو جوڑ نہ پائے اس کو دکھایا اس کو دکھایا دے ہی دیا دل ان کو آخر بیٹھے بٹھائے روگ لگایا غم کے مارے ایسے سوئے جاگ نہ پائے لاکھ جگایا کون کسی کا تیرے سوا تھا تو نے بیڑا پار لگایا جان گئے ہم ناشادؔ آخر جھوٹے جگ کی جھوٹی مایا