سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
افراسیاب
امل خان
ایم سعید
حسین بلوچ
حماد ابراہیم
حمایت اللہ
راجا اکرام قمر
زاہدحسین
سحربیاں
سید جینٹلمین
شہزاد
فائیٹر
کریسنٹ
گلشن شیرازی
مسٹر ایکس
نایاب
ندیم بخاری
واصف سیفی
یادرفتگان
مسٹر ایکس کا پیش کردہ کلام
کیوں صبا کی نہ ہو رفتار غلط
کیوں صبا کی نہ ہو رفتار غلط گل غلط غنچے غلط خار غلط ہم نواؤں کی نہیں کوئی کمی بات کیجے سر بازار غلط وقت الٹ دے نہ بساط ہستی چال ہم چلتے ہیں ہر بار غلط دل کے سودے میں کوئی سود نہیں جنس ہے خام خریدار غلط ہر طرف آگ لگی ہے باقیؔ مشورہ دیتی ہے دیوار غلط