سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آدرش
آزاد
انتظار حسین
ایم سعید
حسن شبیر
حمایت اللہ
خواجہ اشرف
راجا اکرام قمر
روح من
سید جینٹلمین
عروہ
علی
فرحت شاہ
فضل عباس
کریسنٹ
مسز احمد
ملک
نایاب
ندیم بخاری
نگاہ بسمل
وسیم بخاری
خواجہ اشرف کا پیش کردہ کلام
تمہارے خواب مرے ساتھ ساتھ چلتے ہیں
تمہارے خواب مرے ساتھ ساتھ چلتے ہیں کئی سراب مرے ساتھ ساتھ چلتے ہیں تمہارا غم غم دنیا علوم آگاہی سبھی عذاب مرے ساتھ ساتھ چلتے ہیں اسی لیے تو میں عریانیوں سے ہوں محفوظ بہت حجاب مرے ساتھ ساتھ چلتے ہیں نہ جانے کون ہیں یہ لوگ جو کہ صدیوں سے پس نقاب مرے ساتھ ساتھ چلتے ہیں میں بے خیال کبھی دھوپ میں نکل آؤں تو کچھ سحاب مرے ساتھ ساتھ چلتے ہیں