مجروح سلطانپوری

میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر مجروح سلطانپوری

31 January 2026

16سپیکرز
290لسنرز

سپیکرز

کرشنا کا پیش کردہ کلام

چرا لیا ہے تم نے جو دل کو

چرا لیا ہے تم نے جو دل کو نظر نہیں چرانا صنم بدل کے میری تم زندگانی کہیں بدل نہ جانا صنم او، لے لیا دل، او میرا دل ہائے دل لے کر مجھ کو نہ بہلانا چرا لیا ہے تم نے جو دل کو نظر نہیں چرانا صنم بدل کے میری تم زندگانی کہیں بدل نہ جانا صنم بہار بن کے آؤں کبھی تمہاری دنیا میں گزر نہ جائے یہ دن کہیں اسی تمنا میں تم میرے ہو، تم میرے ہو آج تم اتنا وعدہ کرتے جانا چرا لیا چرا لیا چرا لیا ہے تم نے جو دل کو نظر نہیں چرانا صنم بدل کے میری تم زندگانی کہیں بدل نہ جانا صنم ہو، سجاؤں گا بھی لٹ کر تیرے بدن کی ڈالی کو لہو جگر کا دوں گا حسیں لبوں کی لالی کو ہو، سجاؤں گا بھی لٹ کر تیرے بدن کی ڈالی کو لہو جگر کا دوں گا حسیں لبوں کی لالی کو ہائے وفا کا اس جہاں کو اک دن دکھلا دوں گا میں دیوانہ چرا لیا چرا لیا ہے تم نے جو دل کو نظر نہیں چرانا صنم بدل کے میری تم زندگانی کہیں بدل نہ جانا صنم لے لیا دل، او میرا دل ہائے دل لے کر مجھ کو نہ بہلانا چرا لیا ہے تم نے جو دل کو نظر نہیں چرانا صنم

— مجروح سلطانپوری