سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آزاد
اسد باجوہ
افضل شیروانی
انتظار حسین
ایم سعید
حسن شبیر
حماد ابراہیم
خواجہ اشرف
رابعہ
راجا اکرام قمر
راشد نور
ریبل
سجاد رضا
سعدیہ لطیف
سید جینٹلمین
شاکرجگن
صباگل
عروج فیاض
عون کبیر
مرزا جواد
ملک
مہرزادہ
مہہ جبین
ندیم بخاری
نگاہ بسمل
انتظار حسین کا پیش کردہ کلام
اے روح محمد
شيرازہ ہوا ملت مرحوم کا ابتر اب تو ہي بتا، تيرا مسلمان کدھر جائے! وہ لذت آشوب نہيں بحر عرب ميں پوشيدہ جو ہے مجھ ميں، وہ طوفان کدھر جائے ہر چند ہے بے قافلہ و راحلہ و زاد اس کوہ و بياباں سے حدي خوان کدھر جائے اس راز کو اب فاش کر اے روح محمد آيات الہي کا نگہبان کدھر جائے!
تیرے جیسا کوئی ملا ہی نہیں
تیرے جیسا کوئی ملا ہی نہیں کیسے ملتا کہیں پہ تھا ہی نہیں گھر کے ملبے سے گھر بنا ہی نہیں زلزلے کا اثر گیا ہی نہیں مجھ پہ ہو کر گزر گئی دنیا میں تری راہ سے ہٹا ہی نہیں کل سے مصروف خیریت میں ہوں شعر تازہ کوئی ہوا ہی نہیں رات بھی ہم نے ہی صدارت کی بزم میں اور کوئی تھا ہی نہیں یار تم کو کہاں کہاں ڈھونڈا جاؤ تم سے میں بولتا ہی نہیں یاد ہے جو اسی کو یاد کرو ہجر کی دوسری دوا ہی نہیں