سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آزاد
اسد باجوہ
افضل شیروانی
انتظار حسین
ایم سعید
حسن شبیر
حماد ابراہیم
خواجہ اشرف
رابعہ
راجا اکرام قمر
راشد نور
ریبل
سجاد رضا
سعدیہ لطیف
سید جینٹلمین
شاکرجگن
صباگل
عروج فیاض
عون کبیر
مرزا جواد
ملک
مہرزادہ
مہہ جبین
ندیم بخاری
نگاہ بسمل
مہہ جبین کا پیش کردہ کلام
ہے زندہ فقط وحدتِ افکار سے ملّت
ہے زندہ فقط وحدتِ افکار سے ملّت وحدت ہو فنا جس سے وہ الہام بھی الحاد وحدت کی حفاظت نہیں بے قُوّتِ بازو آتی نہیں کچھ کام یہاں عقلِ خدا داد اے مردِ خدا! تجھ کو وہ قُوّت نہیں حاصل جا بیٹھ کسی غار میں اللہ کو کر یاد مسکینی و محکومی و نومیدیِ جاوید جس کا یہ تصّوف ہو وہ اسلام کر ایجاد مُلّا کو جو ہے ہِند میں سجدے کی اجازت ناداں یہ سمجھتا ہے کہ اسلام ہے آزاد