سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آزاد
اسد باجوہ
افضل شیروانی
انتظار حسین
ایم سعید
حسن شبیر
حماد ابراہیم
خواجہ اشرف
رابعہ
راجا اکرام قمر
راشد نور
ریبل
سجاد رضا
سعدیہ لطیف
سید جینٹلمین
شاکرجگن
صباگل
عروج فیاض
عون کبیر
مرزا جواد
ملک
مہرزادہ
مہہ جبین
ندیم بخاری
نگاہ بسمل
عروج فیاض کا پیش کردہ کلام
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے من اپنا پُرانا پاپی ہے، برسوں میں نمازی بن نہ سکا کیا خوب امیرِ فیصل کو سَنّوسی نے پیغام دیا تُو نام و نَسب کا حجازی ہے پر دل کا حجازی بن نہ سکا تر آنکھیں تو ہو جاتی ہیں، پر کیا لذّت اس رونے میں جب خُونِ جگر کی آمیزش سے اشک پیازی بن نہ سکا اقبالؔ بڑا اُپدیشک ہے، من باتوں میں موہ لیتا ہے گفتار کا یہ غازی تو بنا، کردار کا غازی بن نہ سکا