سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
ریبل
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
امل خان
ایم سعید
پرشانت
تبو
جاسمین
حرااعوان
حسن سید
حماد ابراہیم
رابعہ
راجا اکرام قمر
زاہدحسین
زریاب خان
سادہ لوگ
سارہ انور
ساگر
شہزاد
صباگل
عدنان جرال
غلام الدین
فاران وڑائچ
گلشن شیرازی
ملک
مہہ جبین
مہہ جبین کا پیش کردہ کلام
گو مرا ساتھ مری اپنی نظر نے نہ دیا
گو مرا ساتھ مری اپنی نظر نے نہ دیا دشت تنہائی میں اے دل تجھے ڈرنے نہ دیا زندگی کتنا تری بات کا ہے پاس ہمیں تو نے جو زخم دیا ہم نے وہ بھرنے نہ دیا ایک وہ ہیں کہ جنہیں اپنی خوشی لے ڈوبی ایک ہم ہیں کہ جنہیں غم نے ابھرنے نہ دیا آپ جس رہگزر دل سے کبھی گزرے تھے اس پہ تا عمر کسی کو بھی گزرنے نہ دیا ہم تو ہر حال سنوارا کیے حالات آزادؔ ہم کو حالات نے ہر چند سنورنے نہ دیا