سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
امل خان
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آزاد
امید صبح
تجمل عربی
ثاقب فردوس
جاسمین
راجا اکرام قمر
ریبل
زریاب خان
سحربیاں
سید جینٹلمین
شہزاد
فاران وڑائچ
کریسنٹ
گلشن شیرازی
مبشرجاوید
محمد اویس
ملک
وقارالحسن
ایمان کا پیش کردہ کلام
ہزار چاہا لگائیں کسی سے دل لیکن (ردیف .. ا)
ہزار چاہا لگائیں کسی سے دل لیکن بچھڑ کے تجھ سے ترے شہر میں رہا نہ گیا کبھی یہ سوچ کے روئے کہ مل سکے تسکیں مگر جو رونے پہ آئے تو پھر ہنسا نہ گیا کبھی تو بھول گئے پی کے نام تک ان کا کبھی وہ یاد جو آئے تو پھر پیا نہ گیا سنایا کرتے تھے دل کو حکایت دوراں مگر جو دل نے کہا ہم سے وہ سنا نہ گیا سمجھ میں آنے لگا جب فسانۂ ہستی کسی سے حال دل زار پھر کہا نہ گیا