باقر مہدی

مجھے دشمن سے اپنے عشق سا ہے باقر مہدی

24 April 2026

18سپیکرز
219لسنرز

سپیکرز

راجا اکرام قمر کا پیش کردہ کلام

ہمارے بعد

یہ راہیں خود بخود پوچھیں گی تم سے کہاں تم جاؤ گے جب ہم نہ ہوں گے اشارے کون سمجھے گا تمہارے کسے سمجھاؤ گے جب ہم نہ ہوں گے ابھی اشکوں میں پنہاں ہے تبسم خوشی کیا پاؤ گے جب ہم نہ ہوں گے زمانہ توڑ دے گا شیشۂ دل بہت گھبراؤگے جب ہم نہ ہوں گے تغافل کی سزا تم کو ملے گی بہت پچھتاؤ گے جب ہم نہ ہوں گے

— باقر مہدی