سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ملک
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
انتظار حسین
حماد ابراہیم
رابعہ
راجا اکرام قمر
سجاد وٹو
سید جینٹلمین
صباگل
فخر
مرزا جواد
ندیم بخاری
واجد علی
وقاراحسن
سجاد وٹو کا پیش کردہ کلام
یہ رستے میں کس سے ملاقات کر لی
یہ رستے میں کس سے ملاقات کر لی کہاں رہ گئے تھے بڑی رات کر لی شب غم کبھی در کو اٹھ اٹھ کے دیکھا کبھی ان کی تصویر سے بات کر لی ہم اہل جنوں کا ٹھکانا نہ پوچھو کہیں دن نکالا کہیں رات کر لی چلے آئے موسیٰ کو جلوہ دکھانے قیامت سے پہلے ملاقات کر لی قمرؔ اپنے گھر ان کو مہماں بلا کر بلا چاند کے چاندنی رات کر لی