سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آدرش
آزاد
امل خان
ایم سعید
پرشانت
حسن سید
خوشی
شہزاد
کریسنٹ
گلشن شیرازی
ملک
نایاب
ندیم بخاری
وقاراحسن
گلشن شیرازی کا پیش کردہ کلام
لب پہ پھر آئی ہے فریاد رسول عربی
لب پہ پھر آئی ہے فریاد رسول عربی کیجیے ہاں مری امداد رسول عربی آپ کی ذات ہر اک طرح سے ہے فخر زماں حق ہے ہر آپ کا ارشاد رسول عربی تھک گئے ہند کے یہ روز و شب و شام و سحر سنتے سنتے مری فریاد رسول عربی ہجر طیبہ میں نہیں ایک گھڑی مجھ کو قرار زندگی ہو گئی برباد رسول عربی آپ کے ہاتھ میں ہے میرا چمن میری بہار تاک میں ہے مری صیاد رسول عربی کوئی پیدا نہ ہوا کوئی نہ پیدا ہوگا آپ جیسا کرم ایجاد رسول عربی بگڑی بہزادؔ کی للہ بنا دیں سرکار کیوں پریشاں رہے بہزادؔ رسول عربی