سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آدرش
آزاد
امل خان
ایم سعید
پرشانت
حسن سید
خوشی
شہزاد
کریسنٹ
گلشن شیرازی
ملک
نایاب
ندیم بخاری
وقاراحسن
افتخار احمد کا پیش کردہ کلام
دیوانہ بنانا ہے تو دیوانہ بنا دے
دیوانہ بنانا ہے تو دیوانہ بنا دے ورنہ کہیں تقدیر تماشہ نہ بنا دے اے دیکھنے والو مجھے ہنس ہنس کے نہ دیکھو تم کو بھی محبت کہیں مجھ سا نہ بنا دے میں ڈھونڈھ رہا ہوں مری وہ شمع کہاں ہے جو بزم کی ہر چیز کو پروانہ بنا دے آخر کوئی صورت بھی تو ہو خانۂ دل کی کعبہ نہیں بنتا ہے تو بت خانہ بنا دے بہزادؔ ہر اک گام پہ اک سجدۂ مستی ہر ذرے کو سنگ در جانانہ بنا دے