سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
نور مائیر
ہوسٹ
امل خان
کو ہوسٹ
ایمان
کو ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آبدار خان
ایم سعید
حسین بلوچ
حماد ابراہیم
حمایت اللہ
راجا اکرام قمر
زاہدحسین
زین العابدین
سجاد رضا
سید جینٹلمین
شہزاد
فائیٹر
کریسنٹ
گلشن شیرازی
ملک
نایاب
ندیم بخاری
یادرفتگان
کریسنٹ کا پیش کردہ کلام
یہ سینہ عشق سے محروم درد و داغ نہیں
یہ سینہ عشق سے محروم درد و داغ نہیں ہزار شکر کہ یہ ملک بے چراغ نہیں مت اختلاط کر اے نو بہار اب ہم سے چمن کے ہونے کا اس خاک کو دماغ نہیں یہ بلبلوں کا صبا مشہد مقدس ہے قدم سنبھال کے رکھیو ترا یہ باغ نہیں خدا کرے کہ یہ روشن رہے قیامت تک چراغ گور ہے مستوں کا یہ ایاغ نہیں گلی میں یار کی دل بھول جا پڑا تھا یقیںؔ پھر ان دنوں سے دوانے کا کچھ سراغ نہیں
بت کرے سجدہ ترے حسنِ خداداد کو دیکھ
بت کرے سجدہ ترے حسنِ خداداد کو دیکھ سرو بندہ ہو، ترے قامتِ آزادکو دیکھ ان گنہگاروں میں ، ہوں میں کہ مزے کے مارے جی نکلتا ہے مرا دُور سے جلاد کو دیکھ عمر میں تو نے تو دیکھے ہیں بہت بت خانے آتو، اے چرخ ٹک اک اس دلِ ناشاد کو دیکھ حسن گل کا تو مسلَم ہے ، و لیکن بلبل عشق گر تجھ کو ہے منظور تو صیاد کو دیکھ عشق کے جور و ستم میں گر شک ہے یقیں عیش پرویز کو اور محنتِ فرہاد کو دیکھ