اسماعیل راز

ساری حیرت کی حدیں توڑ کے رکھ دیں اس نے اسماعیل راز

30 April 2026

14سپیکرز
163لسنرز

سپیکرز

پرشانت کا پیش کردہ کلام

حسین ایسا تھا وہ کہ پڑتے نظر گیا دل

حسین ایسا تھا وہ کہ پڑتے نظر گیا دل پھر اس نے اک دن زبان کھولی اتر گیا دل بدلتے موسم سے لطف اندوز ہو رہا تھا اچانک اس کا خیال آیا تو ڈر گیا دل شروع دن سے ہی ہم نے مجنوں کی پیروی کی شروع دن سے ادھر چلے ہم جدھر گیا دل ذرا محبت کی میں نے مقدار کیا بڑھائی وہ تنگ دل تھا سو اس کا جلدی سے بھر گیا دل

— اسماعیل راز