اسماعیل راز

ساری حیرت کی حدیں توڑ کے رکھ دیں اس نے اسماعیل راز

30 April 2026

14سپیکرز
163لسنرز

سپیکرز

نور مائیر کا پیش کردہ کلام

یار یہ لوگ تو کہہ دیتے ہیں سب سے باتیں

یار یہ لوگ تو کہہ دیتے ہیں سب سے باتیں میں کسی سے بھی کروں گا نہیں اب سے باتیں دل وہ در ہے جو سر عرش بریں کھلتا ہے روز کرتا ہوں میں دل کھول کے رب سے باتیں فوقیت دیتا ہوں ہر بات کو خاموشی پر دل پہ لے لی تھیں کسی شخص نے جب سے باتیں حضرت عشق کا حجرہ ہے ذرا دھیان رہے یاں شہنشاہ بھی کرتے ہیں ادب سے باتیں

— اسماعیل راز