سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
امل خان
انتظار حسین
ایم سعید
حسین بلوچ
حماد ابراہیم
راجا اکرام قمر
زاہدحسین
سید جینٹلمین
فائیٹر
کریسنٹ
ملک
یادرفتگان
انتظار حسین کا پیش کردہ کلام
کاش
تمہارے چہرے پر صرف دو آنکھیں میری آشنا ہیں جو مجھ سے ہم کلام رہتی ہیں میں تمہیں اپنی تمام حسیات کی یکسوئی سے ملا ہوں تمہارا جسم میری پوروں کے لیے اجنبی سہی لیکن پھر بھی تمہاری خوشبو میں لپٹا ہوا تمہارا لمس مجھے باسی نہیں ہونے دیتا کنکھیوں سے دیکھتے ہوئے سوچتا ہوں تمہیں جی بھر کر دیکھنے سے بھی آنکھیں بھوکی رہ جاتی ہیں! اے میرے بے بہا! کاش میں ہر سمت سے ہزار آنکھوں سے تمہیں دیکھتا لاکھوں مساموں سے تمہارے لمس چنتا اور تمہارے دونوں ہونٹوں کو اپنے پورے بدن سے چوم سکتا!