سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
امل خان
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
انتظار حسین
ایم سعید
حسین بلوچ
راجا اکرام قمر
زاہدحسین
سجاد رضا
سحربیاں
سید جینٹلمین
شہزاد
فائیٹر
کریسنٹ
محمد اویس
ملک
نایاب
ندیم بخاری
وسیم بخاری
یادرفتگان
شہزاد کا پیش کردہ کلام
نقش پانی پہ بنایا کیوں تھا
نقش پانی پہ بنایا کیوں تھا جب بنایا تو مٹایا کیوں تھا گئے وقتوں کا ہے اب رونا کیوں آئے وقتوں کو گنوایا کیوں تھا بیٹھ جانا تھا اگر مثل غبار سر پہ طوفان اٹھایا کیوں تھا میری منزل نہ کہیں تھی تو مجھے دشت در دشت پھرایا کیوں تھا وہ نہ ہمدم تھا نہ دم ساز کوئی حال دل اس کو سنایا کیوں تھا دور رہنا تھا جب اس کو محسنؔ میرے نزدیک وہ آیا کیوں تھا