سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آزاد
امل خان
ایم سعید
پرشانت
حسن سید
حماد ابراہیم
راجا اکرام قمر
زریاب خان
سحربیاں
سید جینٹلمین
شہزاد
فاران وڑائچ
گلشن شیرازی
ملک
نایاب
ندیم بخاری
گلشن شیرازی کا پیش کردہ کلام
جبیں پر خاک ہے یہ کس کے در کی
جبیں پر خاک ہے یہ کس کے در کی بلائیں لے رہا ہوں اپنے سر کی ابھر آئی ہیں پھر چوٹیں جگر کی سلامت برچھیاں ترچھی نظر کی قیامت کی حقیقت جانتا ہوں یہ اک ٹھوکر ہے میرے فتنہ گر کی کیا مجبور آئین وفا نے نہ کرنی تھی وفا تم سے مگر کی نہ مانو گے نہ مانو گے ہماری ادھر ہو جائے گی دنیا ادھر کی ہوئی ان بن کسی سے مجھ پہ برسے بلائیں میرے سر دشمن کے سر کی نہ تیرے حسن بے پروا کی غایت نہ کوئی حد مرے ذوق نظر کی