سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آزاد
امل خان
ایم سعید
پرشانت
حسن سید
حماد ابراہیم
راجا اکرام قمر
زریاب خان
سحربیاں
سید جینٹلمین
شہزاد
فاران وڑائچ
گلشن شیرازی
ملک
نایاب
ندیم بخاری
سید جینٹلمین کا پیش کردہ کلام
کیوں کیا کرتے ہیں آہیں کوئی ہم سے پوچھے
کیوں کیا کرتے ہیں آہیں کوئی ہم سے پوچھے کر گئیں کیا وہ نگاہیں کوئی ہم سے پوچھے لے کے دل ان کے مکرنے کی ادا کیا کہیے کیوں پلٹتی ہیں نگاہیں کوئی ہم سے پوچھے دوست دشمن کو بنانا کوئی تم سے سیکھے دوستی کیسی نباہیں کوئی ہم سے پوچھے نیچی نظریں کیے آتے ہو جہاں سے سمجھے جھینپتی کیوں ہیں نگاہیں کوئی ہم سے پوچھے دل میں آنے کے مبارکؔ ہیں ہزاروں رستے ہم بتائیں اسے راہیں کوئی ہم سے پوچھے