سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آزاد
امل خان
ایم سعید
پرشانت
حسن سید
حماد ابراہیم
راجا اکرام قمر
زریاب خان
سحربیاں
سید جینٹلمین
شہزاد
فاران وڑائچ
گلشن شیرازی
ملک
نایاب
ندیم بخاری
پرشانت کا پیش کردہ کلام
پھر ملے ہم ان سے پھر یاری بڑھی
پھر ملے ہم ان سے پھر یاری بڑھی اور الجھا دل گرفتاری بڑھی مہربانی چارہ سازوں کی بڑھی جب بڑھا درماں تو بیماری بڑھی ہجر کی گھڑیاں کٹھن ہوتی گئیں دن کے نالے رات کی زاری بڑھی پھر تصور میں کسی کے نیند اڑی پھر وہی راتوں کی بے داری بڑھی سختیاں راہ محبت کی نہ پوچھ ہر قدم اک تازہ دشواری بڑھی خیر ساقی کی سلامت مے کدہ جس قدر پی اتنی ہشیاری بڑھی دور دورے ہیں مبارکؔ جام کے انتہا کی اپنی مے خواری بڑھی