سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
امل خان
انتظار حسین
ایم سعید
حسین بلوچ
راجا اکرام قمر
زاہدحسین
سحربیاں
سید جینٹلمین
فائیٹر
کریسنٹ
گلشن شیرازی
مرزا جواد
ملک
مہیمن
نایاب
یادرفتگان
نایاب کا پیش کردہ کلام
یوں ہی کوئی مل گیا تھا سر راہ چلتے چلتے
یوں ہی کوئی مل گیا تھا سر راہ چلتے چلتے وہیں تھم کے رہ گئی ہے مری رات ڈھلتے ڈھلتے جو کہی گئی نہ مجھ سے وہ زمانہ کہہ رہا ہے کہ فسانہ بن گئی ہے مری بات ٹلتے ٹلتے شب انتظار آخر کبھی ہوگی مختصر بھی یہ چراغ بجھ رہے ہیں مرے ساتھ جلتے جلتے