سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
انتظار حسین
ایم سعید
پری
تنہاملک
راجا اکرام قمر
ریبل
زاہد
زین شکیل
سحر
سید جینٹلمین
عروج فیاض
فکر
ماہرہ
ملک
مہرزادہ
نایاب
ندیم بخاری
نگاہ بسمل
وسیم بخاری
وقاراحسن
یادرفتگان
مہرزادہ کا پیش کردہ کلام
تنہائی میں دیپ جلانا شہزادی
تنہائی میں دیپ جلانا شہزادی ایسے میری یاد منانا شہزادی دیکھو آگے شام کا گہرا جنگل ہے دیکھو زیادہ دور نہ جانا شہزادی ہر اک شے سے دھول ہٹاناروزانہ پھولوں سے گلدان سجانا شہزادی تتلی کی ہر بات چھپانا پر پھر بھی سارے جگنو پاس بلانا شہزادی میں خوشبو میں رنگ ملا کر لاتا ہوں تم کاغذکاپھول بنانا شہزادی کیسے تم کو روز منایا کرتا تھا ساری باتیں بھول نہ جانا شہزادی ان آنکھوں میں پیاس بھری ہے صحرا کی تم آنکھوں سے پیاس بجھانا شہزادی تیری خاطر لوٹ کے آئے شہزادہ اب نہ ایسے خواب سجانا شہزادی