شہزاد احمد

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا شہزاد احمد

11 January 2026

14سپیکرز
280لسنرز

سپیکرز

مرزا جواد کا پیش کردہ کلام

جب اس کی زلف میں پہلا سفید بال آیا

جب اس کی زلف میں پہلا سفید بال آیا تب اس کو پہلی ملاقات کا خیال آیا وہ جس کا ذکر ہم اتنی خوشی سے کرتے ہیں وہی تو عمر میں سب سے اداس سال آیا بہت دنوں سے میں زندوں میں تھا نہ مردوں میں غزل ہوئی تو مرے دشت میں غزال آیا زیادہ تر تو ہم اپنی ہی خاک اڑاتے رہے تمہارا روپ تو شعروں میں خال خال آیا

— شہزاد احمد