سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آزاد
انتظار حسین
ایم سعید
حسن شبیر
حماد ابراہیم
حمایت اللہ
خواجہ اشرف
ریبل
سید جینٹلمین
صباگل
عروج فیاض
ملک
نایاب
ندیم بخاری
واجد علی
وسیم بخاری
آزاد کا پیش کردہ کلام
ہم بھی شکستہ دل ہیں، پریشان تم بھی ہو
ہم بھی شکستہ دل ہیں، پریشان تم بھی ہو اندر سے ریزہ ریزہ میری جان تم بھی ہو ہم بھی ہیں ایک اجڑے ہوئے شہر کی طرح آنکھیں بتا رہی ہیں کہ ویران تم بھی ہو درپیش ہے ہمیں بھی کڑی دھوپ کا سفر سائے کی آرزو میں پریشان تم بھی ہو ہم بھی خزاں کی شام کا آنگن ہیں، بے چراغ بیلیں ہیں جس کی زرد وہ دالان تم بھی ہو جیسے کسی خیال کا سایہ ہیں دو وجود ہم بھی اگر قیاس ہیں، امکان تم بھی ہو مل جائیں ہم تو کیسا سہانا سفر کٹے گھائل ہیں ہم بھی، سوختہ سامان تم بھی ہو