سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
سحربیاں
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
ابو لقمان
افراسیاب
امل خان
انتظار حسین
ایم سعید
رابعہ
راجا اکرام قمر
سجاد رضا
شاہین
عنصر عظیم
کریسنٹ
ملک
نایاب
رابعہ کا پیش کردہ کلام
محبتوں میں خسارہ عجیب لگتا ہے
محبتوں میں خسارہ عجیب لگتا ہے ہمیں دعا کا سہارا عجیب لگتا ہے شعورِ موسمِ ہجر و وصال رکھتے ہیں سو عِشق سارے کا سارا عجیب لگتا ہے کبھی تمہاری طلب بےقرار رکھتی تھی اور اب تو زکر تمہارا عجیب لگتا ہے ہمارے دل نے ارادہ تو کر لیا لیکن ابھی سفر کا ستارہ عجیب لگتا ہے کبھی چراغ جلائے تھے جس کے پانی پہ وہ جھیل اور وہ کنارہ عجیب لگتا ہے