سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
سحربیاں
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
ابو لقمان
افراسیاب
امل خان
انتظار حسین
ایم سعید
رابعہ
راجا اکرام قمر
سجاد رضا
شاہین
عنصر عظیم
کریسنٹ
ملک
نایاب
راجا اکرام قمر کا پیش کردہ کلام
کون روک سکتا ہے
لاکھ ضبط خواہش کے بے شمار دعوے ہوں اس کو بھول جانے کے بے پنہ ارادے ہوں اور اس محبت کو ترک کر کے جینے کا فیصلہ سنانے کو کتنے لفظ سوچے ہوں دل کو اس کی آہٹ پر برملا دھڑکنے سے کون روک سکتا ہے پھر وفا کے صحرا میں اس کے نرم لہجے اور سوگوار آنکھوں کی خوشبوؤں کو چھونے کی جستجو میں رہنے سے روح تک پگھلنے سے ننگے پاؤں چلنے سے کون روک سکتا ہے آنسوؤں کی بارش میں چاہے دل کے ہاتھوں میں ہجر کے مسافر کے پاؤں تک بھی چھو آؤ جس کو لوٹ جانا ہو اس کو دور جانے سے راستہ بدلنے سے دور جا نکلنے سے کون روک سکتا ہے