سپیکرز
نور مائیر
ہوسٹ
ایمان
کو ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آزاد
ارمان
امل خان
انتظار حسین
ایم سعید
حسن سید
حسین بلوچ
حماد ابراہیم
راجا اکرام قمر
روح من
ریبل
سید جینٹلمین
صباگل
عباس نقوی
عون کبیر
ملک
ندیم بخاری
واجد علی
یادرفتگان
عباس نقوی کا پیش کردہ کلام
مدتوں تک جو پڑھایا کیا استاد مجھے
مدتوں تک جو پڑھایا کیا استاد مجھے عشق میں بھول گیا کچھ نہ رہا یاد مجھے کیا میں دیوانہ ہوں یارب کہ سر راہ گزر دور سے گھورنے لگتے ہیں پری زاد مجھے اب ہے آواز کی وہ شان نہ بازو کی اڑان اور صیاد کیے دیتا ہے آزاد مجھے داد خواہی کے لیے اور تو ساماں نہ ملا نالہ و آہ پہ رکھنی پڑی بنیاد مجھے میرے شعروں پہ وہ شرمائے تو احباب ہنسے اے حفیظؔ آج غزل کی یہ ملی داد مجھے