سپیکرز
نور مائیر
ہوسٹ
ایمان
کو ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آزاد
ارمان
امل خان
انتظار حسین
ایم سعید
حسن سید
حسین بلوچ
حماد ابراہیم
راجا اکرام قمر
روح من
ریبل
سید جینٹلمین
صباگل
عباس نقوی
عون کبیر
ملک
ندیم بخاری
واجد علی
یادرفتگان
سید جینٹلمین کا پیش کردہ کلام
اک بار پھر وطن میں گیا جا کے آ گیا
اک بار پھر وطن میں گیا جا کے آ گیا لخت جگر کو خاک میں دفنا کے آ گیا ہر ہم سفر پہ خضر کا دھوکا ہوا مجھے آب بقا کی راہ سے کترا کے آ گیا حور لحد نے چھین لیا تجھ کو اور میں اپنا سا منہ لیے ہوئے شرما کے آ گیا دل لے گیا مجھے تری تربت پہ بار بار آواز دے کے بیٹھ کے اکتا کے آ گیا رویا کہ تھا جہیز ترا واجب الادا مینہ موتیوں کا قبر پہ برسا کے آ گیا میری بساط کیا تھی حضور رضائے دوست تنکا سا ایک سامنے دریا کے آ گیا اب کے بھی راس آئی نہ حب وطن حفیظؔ اب کے بھی ایک تیر قضا کھا کے آ گیا