سپیکرز
نور مائیر
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
امل خان
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آبدار خان
افراسیاب
ایم سعید
ایمان
راجا اکرام قمر
زاہدحسین
سجاد رضا
سید جینٹلمین
شہزاد
طارق
کریسنٹ
گلشن شیرازی
نایاب
ندیم بخاری
یادرفتگان
سید جینٹلمین کا پیش کردہ کلام
کیوں زندگی کی راہ میں مجبور ہوگئے
کیوں زندگی کی راہ میں مجبور ہوگئے اتنے ہوئے قریب کہ ہم دور ہو گئے ایسا نہیں کہ ہم کو کوئی بھی خوشی نہیں لیکن یہ زندگی تو کوئی زندگی نہیں کیوں اس کے فیصلے ہمیں منظور ہو گئے پایا تمھیں تو ہم کو لگا تم کو کھو دیا ہم دل پہ روئے اور یہ دل ہم پہ رو دیا پلکوں سے خواب کیوں گرے کیوں چور ہو گئے
جب آئینہ کوئی دیکھو اک اجنبی دیکھو
جب آئینہ کوئی دیکھو اک اجنبی دیکھو کہاں پہ لائی ہے تم کو یہ زندگی دیکھو محبتوں میں کہاں اپنے واسطے فرصت جسے بھی چاہے وہ چاہے مری خوشی دیکھو جو ہو سکے تو زیادہ ہی چاہنا مجھ کو کبھی جو میری محبت میں کچھ کمی دیکھو جو دور جائے تو غم ہے جو پاس آئے تو درد نہ جانے کیا ہے وہ کمبخت آدمی دیکھو اجالا تو نہیں کہہ سکتے اس کو ہم لیکن ذرا سی کم تو ہوئی ہے یہ تیرگی دیکھو