سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ملک
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آزاد
انتظار حسین
حماد ابراہیم
راجا اکرام قمر
ریبل
شاز
صباگل
عروج فیاض
مہرزادہ
نایاب
ندیم بخاری
نگاہ بسمل
واجد علی
وقاراحسن
ریبل کا پیش کردہ کلام
یہ جو محبتوں کی قسم کھا رہے ہیں آپ
یہ جو محبتوں کی قسم کھا رہے ہیں آپ سچ پوچھیے تو عشق سے گھبرا رہے ہیں آپ اک عمر جس کے ساتھ گزاری ہے آپ نے حیرت ہے، اُس کو دیکھ کے شرما ریے ہیں آپ جس کو عبور کرنا تقاضا ہے وقت کا سر کو اُسی پہاڑ سے ٹکرا رہے ہیں آپ جب مل گیا تھا جس کی تمنا تھی کل، حسرت پھر کس کی آرزو میں جیے جا رہے ہیں آپ