سپیکرز
نور مائیر
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
امل خان
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آبدار خان
آدرش
امل خان
ایم سعید
ایمان
حسین بلوچ
حماد ابراہیم
حمایت اللہ
راجا اکرام قمر
زاہد
زاہدحسین
سجاد رضا
سید جینٹلمین
شہزاد
عمران غازی
غالب
فائیٹر
کریسنٹ
گلشن شیرازی
ملک
نایاب
ندیم بخاری
یادرفتگان
سعید شارق کا تعارف
<p> نوجوان شاعر سعید شارق کا اصل نام محمد اجمل سعید ہے۔ وہ 03 جون 1993ء کو اسلام آباد میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے بی ایس انجینئرنگ ٹیکنالوجی ( مکینیکل) میں ڈگری حاصل کرنے کے بعد انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی سے اردو ادب میں ماسٹر ڈگری حاصل کی۔ مزید برآں اعلی تعلیم کے حصول کے لیے اِن دنوں نمل یونی ورسٹی اسلام آباد میں ایم فل اردو کے طالب علم ہیں۔ سعید شارق نے سترہ برس کی عمر میں شاعری کا آغاز کیا۔ 2017 ء میں ان کا پہلا شعری مجموعہ " سایہ " کے نام سے شائع ہوا۔جسے ادبی حلقوں میں بھرپور پذیرائی ملی۔ اس شعری مجموعے پر انھیں بابا گرو نانک ایوارڈ اور عکسِ خوشبو پروین شاکر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ادبی و ثقافتی تنظیم ہراول کی جانب سے جون 2020ء میں بہترین غزل گو شاعر کے اعزاز سے نوازا گیا۔ انکے دوسرے شعری مجموعے کوہِ ملال کو آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی جانب سے 2024ء کا بہترین شعری مجموعہ قرار دیتے ہوئے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے</p>
مکمل تعارف اور کلام دیکھیں