سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آزاد
افراسیاب
امل خان
انتظار حسین
ایم سعید
حسین بلوچ
حمایت اللہ
ڈاکٹر شعیب
راجا اکرام قمر
سحر
کریسنٹ
مرزا جواد
ملک
نایاب
ندیم بخاری
واجد علی
یاسر ملک
نایاب کا پیش کردہ کلام
تشنگی اچھی نہیں رکھنا بہت
تشنگی اچھی نہیں رکھنا بہت روزن گل سے اسے تکنا بہت دیکھ کر جس شخص کو ہنسنا بہت سر کو اس کے سامنے ڈھکنا بہت جس کی آنکھوں میں نہ جھانکا جائے گا اس کی ہی تحریر کو پڑھنا بہت موجۂ ریگ رواں ہے زیر آب اپنی ہستی دیکھ کر بڑھنا بہت برف کی مانند جینا عمر بھر ریت کی صورت مگر تپنا بہت عمر بھر کی بندشیں خواب و خیال دو قدم بھی ساتھ ہے چلنا بہت خستگی ناہیدؔ بن جائے نہ جرم اپنی ہستی دیکھ کر بڑھنا بہت