سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آزاد
الطاف خان
انتظار حسین
انورجمال
ایم سعید
حماد ابراہیم
خواجہ اشرف
رابعہ
راجا اکرام قمر
ریبل
سجاد رضا
سید جینٹلمین
طیورفتم
عروج فیاض
کراؤن
محسن زبیر
مرزا جواد
ملک
نایاب
نگاہ بسمل
نین سکھ
یادرفتگان
مرزا جواد کا پیش کردہ کلام
یار نے کچھ خبر نہ لی، دل نے جگر نے کیا کیا
یار نے کچھ خبر نہ لی، دل نے جگر نے کیا کیا نالۂ شب سے کیا ہوا، آہِ سحر نے کیا کیا دونوں کو پا کے بے خبر، کر گئے کام حسن و عشق دل نے ہمارے کیا کیا، ان کی نظر نے کیا کیا صاحبِ تاج و بخت بھی، موت سے یاں نہ بچ سکے جاہ و حشم سے کیا ہوا، کثرتِ زر نے کیا کیا کھل گیا سب پہ حالِ دل، ہنستے ہیں دوست برملا ضبط کیا نہ رازِ عشق، دیدۂ تر نے کیا کیا اکبرِؔ خستہ دل کا حال، قابلِ رحم ہو گیا اس سے سلوک، کیا کہوں، تیری نظر نے کیا کیا