سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ملک
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آدرش
امل خان
انتظار حسین
ایم سعید
حرم شاہ
راجا اکرام قمر
زاہدحسین
سجاد رضا
سید جینٹلمین
فائیٹر
کریسنٹ
ورک
وقاراحسن
آدرش کا پیش کردہ کلام
اگر انکھیوں سیں انکھیوں کو ملاؤ گے تو کیا ہوگا
اگر انکھیوں سیں انکھیوں کو ملاؤ گے تو کیا ہوگا نظر کر لطف کی ہم کوں جلاؤ گے تو کیا ہوگا تمہارے لب کی سرخی لعل کی مانند اصلی ہے اگر تم پان اے پیارے نہ کھاؤ گے تو کیا ہوگا محبت سیں کہتا ہوں طور بد نامی کا بہتر نہیں اگر خندوں کی صحبت میں نہ جاؤ گے تو کیا ہوگا تمہارے شوق میں ہوں جاں بلب اک عمر گزری ہے اگر اک دم کوں آ کر مکھ دکھاؤ گے تو کیا ہوگا مرا دل مل رہا ہے تم سوں پیارے باطنی ملنا اگر ہم پاس ظاہر میں نہ آؤ گے تو کیا ہوگا جگت کے لوگ سارے آبروؔ کوں پیار کرتے ہیں اگر تم بھی گلے اس کوں لگاؤ گے تو کیا ہوگا