آبرو شاہ مبارک

جب رو بہ رو ہو تیرے گفتار بھول جاوئے آبرو شاہ مبارک

17 January 2026

13سپیکرز
280لسنرز

سپیکرز

راجا اکرام قمر کا پیش کردہ کلام

اور واعظ کے ساتھ مل لے شیخ

اور واعظ کے ساتھ مل لے شیخ کھول آپس کے بیچ کلے شیخ تیر سا قد کمان کر اپنا کھینچ فاقوں کے بیچ چلے شیخ چھوڑ تسبیح ہزار دانوں کی ہاتھ میں اپنے ایک دل لے شیخ بھونک مت غیر پر نہ کر حملہ مرد ہے نفس پر تو پل لے شیخ خال خوباں سیں تجھ کوں کیا نسبت بس ہیں بکرے کے تجھ کو تلے شیخ اس سے سنگیں دلاں کا شوق نہ کر مت تو سینے پہ اپنے سل لے شیخ چھوڑ دے زہد خشک یہ پیالہ خوش ہو کر آبروؔ سے مل لے شیخ

— آبرہ شاہ مبارک