سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ملک
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آدرش
امل خان
انتظار حسین
ایم سعید
حرم شاہ
راجا اکرام قمر
زاہدحسین
سجاد رضا
سید جینٹلمین
فائیٹر
کریسنٹ
ورک
وقاراحسن
سید جینٹلمین کا پیش کردہ کلام
بہار آئی گلی کی طرح دل کھول
بہار آئی گلی کی طرح دل کھول گلوں کی بھانت ہنس بلبل کے جوں بول پیا تیرے زنخ میں چاہ کر کے ہوئے سب عاشقاں کے دل ڈواں ڈول ہمارے جان و دل سیں غم نیں ضد کی ہوا دل تنگ و جامے میں پڑا جھول بلا ہے راہ بہکانے کوں یہ زلف گیا ہے بیچ اس کے دیکھ مرغول بکائی ہاتھ اس کے آپ زر دے بھلا یوسف زلیخا نیں لیا مول
نپٹ یہ ماجرا یارو کڑا ہے
نپٹ یہ ماجرا یارو کڑا ہے مسافر دشمنوں میں آ پڑا ہے رقیب اپنے اوپر ہوتے ہیں مغرور غلط جاناں ہے حق سب سیں بڑا ہے جو وہ بولے سوئی وہ بولتا ہے رقیب اب بھوت ہو کر سر چڑھا ہے خدا حافظ ہے میرے دل کا یارو پتھر سیں جا کے یہ شیشہ لڑا ہے برنگ ماہیٔ بے آب نس دن سجن نیں دل ہمارا تڑپھڑا ہے رقیباں کی نہیں فوجاں کا وسواس ادھر سیں عاشقاں کا بھی دھڑا ہے کرے کیا آبروؔ کیوں کر ملن ہو رقیباں کے صنم بس میں پڑا ہے