سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ملک
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آدرش
امل خان
انتظار حسین
ایم سعید
حرم شاہ
راجا اکرام قمر
زاہدحسین
سجاد رضا
سید جینٹلمین
فائیٹر
کریسنٹ
ورک
وقاراحسن
ورک کا پیش کردہ کلام
دلی کے بیچ ہائے اکیلے مریں گے ہم
دلی کے بیچ ہائے اکیلے مریں گے ہم تم آگرے چلے ہو سجن کیا کریں گے ہم یوں صحبتوں کوں پیار کی خالی جو کر چلے اے مہربان کیونکہ کہوں دن پھریں گے ہم جن جن کو لے چلے ہو سجن ساتھ ان سمیت حافظ رہے خدا کے حوالے کریں گے ہم بھولو گے تم اگرچہ سدا رنگ جی ہمیں تو ناؤں بین بین کے تم کو دھریں گے ہم اخلاص میں کتا ہے تمہیں آبروؔ ابھی آئے نہ تم شتاب تو تم سیں لڑیں گے ہم