سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آدرش
امل خان
انتظار حسین
حسین بلوچ
حماد ابراہیم
راجا اکرام قمر
زاہدحسین
سجاد رضا
سید جینٹلمین
شہزاد
فائیٹر
کریسنٹ
گلشن شیرازی
مرزا جواد
ملک
نایاب
ندیم بخاری
یادرفتگان
افتخار احمد کا پیش کردہ کلام
سرد جذبے بجھے بجھے چہرے
سرد جذبے بجھے بجھے چہرے جسم زندہ ہیں مر گئے چہرے آج کے دور کی علامت ہیں فلسفی ذہن سوچتے چہرے سیل غم سے بھی صاف ہو نہ سکے گرد آلود ملگجے چہرے یخ زدہ سوچ کے دریچوں میں کس نے دیکھے ہیں کانپتے چہرے اک برس بھی ابھی نہیں گزرا کتنی جلدی بدل گئے چہرے میں نے اکثر خود اپنے چہرے پر دوسروں کے سجا لئے چہرے وہ تو نکلے بہت ہی بد صورت کیفؔ دیکھے تھے جو سجے چہرے