سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ملک
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آزاد
ارتاش سید
اسمارامہر
انتظار حسین
انیس فاروقی
ایم سعید
باسط میر
حسن شبیر
حماد مہر
حمایت اللہ
راجا اکرام قمر
سجاد رضا
سجاد علی
سید جینٹلمین
صباگل
عروج فیاض
مرزا جواد
مسافر
نگاہ بسمل
واجد علی
وصی شاہ
انتظار حسین کا پیش کردہ کلام
تیری یادوں سے کیا نہیں سیکھا
بے سبب تو نہ تھیں تری یادیں تیری یادوں سے کیا نہیں سیکھا ضبط کا حوصلہ بڑھا لینا آنسوؤں کو کہیں چھپا لینا کانپتی ڈولتی صداؤں کو چپ کی چادر سے ڈھانپ کر رکھنا بے سبب بھی کبھی کبھی ہنسنا جب بھی ہو بات کوئی تلخی کی موضوع گفتگو بدل دینا بے سبب تو نہیں تری یادیں تیری یادوں سے کیا نہیں سیکھا