سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ملک
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
انتظار حسین
حماد ابراہیم
حمایت اللہ
رابعہ
راجا اکرام قمر
سید جینٹلمین
صباگل
فخر
قوس قزح
مرزا جواد
ملک علی
نایاب
ندیم بخاری
واجد علی
وقاراحسن
ندیم بخاری کا پیش کردہ کلام
اتنا تو دوستی کا صلہ دیجئے مجھے
اتنا تو دوستی کا صلہ دیجئے مجھے اپنا سمجھ کے زہر پلا دیجئے مجھے اٹھے نہ تاکہ آپ کی جانب نظر کوئی جتنی بھی تہمتیں ہیں لگا دیجئے مجھے کیوں آپ کی خوشی کو مرا غم کرے اداس اک تلخ حادثہ ہوں بھلا دیجئے مجھے صدق و صفا نے مجھ کو کیا ہے بہت خراب مکر و ریا ضرور سکھا دیجئے مجھے میں آپ کے قریب ہی ہوتا ہوں ہر گھڑی موقع کبھی پڑے تو صدا دیجئے مجھے ہر چیز دستیاب ہے بازار میں عدمؔ جھوٹی خوشی خرید کے لا دیجئے مجھے