سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ملک
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
انتظار حسین
حماد ابراہیم
حمایت اللہ
رابعہ
راجا اکرام قمر
سید جینٹلمین
صباگل
فخر
قوس قزح
مرزا جواد
ملک علی
نایاب
ندیم بخاری
واجد علی
وقاراحسن
وقاراحسن کا پیش کردہ کلام
دو دل مل رہے ہیں، مگر چپکے چپکے
دو دل مل رہے ہیں، مگر چپکے چپکے سب کو ہو رہی ہے خبر چپکے چپکے سانسوں میں بڑی بیقراری، آنکھوں میں کئی رت جگے کبھی کہیں لگ جائے دل تو، کہیں پھر دل نہ لگے اپنا دل میں ذرا تھام لوں، جادو کا میں اسے نام دوں جادو کر رہا ہے اثر چپکے چپکے ایسے بھولے بن کر ہیں بیٹھے جیسے کوئی بات نہیں سب کچھ نظر آ رہا ہے، دن ہے یہ رات نہیں کیا ہے کچھ بھی نہیں ہے اگر، ہونٹوں پہ ہے خاموشی مگر باتیں کر رہی ہیں، نظر چپکے چپکے کہیں آگ لگنے سے پہلے، اٹھتا ہے ایسا دھواں جیسا ہے ادھر کا نظارا، ویسا ہی ادھر کا سماں دل میں کیسی کسک سی جگی، دونوں جانب برابر لگی دیکھو تو ادھر سے ادھر چپکے چپکے دو دل مل رہے ہیں، مگر چپکے چپکے سب کو ہو رہی ہے خبر چپکے چپکے