پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی اردو ادب اور صوفیانہ شاعری کے ممتاز شاعر، عالم اور صوفی بزرگ تھے۔ ان کی ولادت 14 نومبر 1949ء کو گولڑہ شریف، اسلام آباد میں ہوئی۔ وہ پیر غلام معین الدین کے بیٹے اور پیر مہر علی شاہ کے پڑپوتے تھے، اور چشتیہ سلسلے سے منسلک خانقاہ گولڑہ شریف کے سجادہ نشین رہے۔ اپنے خاندان اور روحانی پس منظر کی وجہ سے نصیر الدین نصیر کو...
مکمل تعارف پڑھیں