سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آدرش
آزاد
امل خان
ایم سعید
پرشانت
جاسمین
حماد ابراہیم
راشد نور
سید جینٹلمین
شہزاد
علی نقوی
فاران وڑائچ
گلشن شیرازی
نایاب
وقارالحسن
یادرفتگان
یادرفتگان کا پیش کردہ کلام
یہ سانحہ بھی ہوا ہے تری خدائی میں
یہ سانحہ بھی ہوا ہے تری خدائی میں طلاق دی گئی دلہن کو منہ دکھائی میں نہ ان کو جھوٹ پہ اکسا یہ سادہ لوگ کبھی درود پڑھتے رہے تیری ہمنوائی میں شدید غصے میں ست رنگی چوڑیوں کے ساتھ ہمارا دل بھی ہے ٹوٹا تری کلائی میں وہ موت کے ادب آداب سے نہیں واقف جو جھانکتا ہے پہاڑوں سے روز کھائی میں یہ اور بات کے ہم مانگتے نہیں ورنہ ہمارا حصہ ہے دنیا کی پائی پائی میں