راکب مختار

حکم مرشد پر جینا ہے، مر جانا ہے راکب مختار

21 April 2026

16سپیکرز
188لسنرز

سپیکرز

افتخار احمد کا پیش کردہ کلام

چشم نم جراتِ انکار سے ڈر جاتا ہے

چشم نم جراتِ انکار سے ڈر جاتا ہے صاحبِ تخت عزادار سے ڈر جاتا ہے تُف ہے اس دیدہِ دلیری پہ کہ برسرِ دربار سُورما شام کا بیمار ع سے ڈر جاتا ہے چودہ صدیوں سے اثر کھو نہیں پائیں کڑياں ظلم زنجیر کی جھنکار سے ڈر جاتا ہے تیغ اٹھانے کا تکلف بھی کروں تو کیوں کر وہ مری حیدری ع للکار سے ڈر جاتا ہے.

— راکب مختار