سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آدرش
آزاد
امل خان
ایم سعید
پرشانت
جاسمین
حماد ابراہیم
راشد نور
سید جینٹلمین
شہزاد
علی نقوی
فاران وڑائچ
گلشن شیرازی
نایاب
وقارالحسن
یادرفتگان
ایم سعید کا پیش کردہ کلام
خوف خسارہ مجھ کو نہ کل تھا نہ آج ہے
خوف خسارہ مجھ کو نہ کل تھا نہ آج ہے بس دل پہ ایک راجکماری کا راج ہے اے دوست احتیاط برت جتنا ہو سکے ویسے منافقت کا مرض لا علاج ہے لے ختم ہو گیا ہے ترا شکوہء گھٹن اب آستیں پہ کوئی بٹن ہے نہ کاج ہے وہ بادشاہ مولا علی کا غلام تھا خیرات کی جگہ مرے کاسے میں تاج ہے ہم دختر عدو کو بھی بیٹی سمجھتے ہیں یہ بات صرف بات نہیں ہے رواج ہے