سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آمنہ نعیم
امل خان
انتظار حسین
ایم سعید
تنویر دانش
حسین بلوچ
حمایت اللہ
راجا اکرام قمر
زاہدحسین
سحربیاں
سید جینٹلمین
شہزاد
فائیٹر
کریسنٹ
ملک
نایاب
ندیم بخاری
فائیٹر کا پیش کردہ کلام
وہ برگ خشک تھا اور دامن بہار میں تھا
وہ برگ خشک تھا اور دامن بہار میں تھا نمود نو کی بشارت کے انتظار میں تھا مری رفیق سفر تھیں حسد بھری نظریں وہ آسمان تھا اور میرے اختیار میں تھا بکھر گیا ہے تو اب دل نگار خانہ ہے غضب کا رنگ اس اک نقش اعتبار میں تھا اب آ گیا ہے تو ویرانیوں پر طنز نہ کر ترا مکاں اسی اجڑے ہوئے دیار میں تھا لکھے تھے نام مرے قتل کرنے والوں کے عجیب بات ہے میں بھی اسی شمار میں تھا مجھے تھا زعم مگر میں بکھر گیا محسنؔ وہ ریزہ ریزہ تھا اور اپنے اختیار میں تھا