محسن بھوپالی

منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے محسن بھوپالی

09 January 2026

17سپیکرز
211لسنرز

سپیکرز

آمنہ نعیم کا پیش کردہ کلام

جو مسکراتے ہوئے غم چھپانا جانتا ہے

جو مسکراتے ہوئے غم چھپانا جانتا ہے وہ زندگی کو حسیں تر بنانا جانتا ہے یہ مصلحت کا تقاضا ہے اس لیے چپ ہیں نہ جانیں آپ ہمیں توزمانہ جانتا ہے صدا کسی بھی طرح ہو اسیر ناممکن پرند جال میں چہچہانا جانتا ہے جسے سلیقہ محبت کی گفتگو کا ہے شقی دلو میں بھی وہ گھر بنانا جانتا ہے جفا شعار سے محسن کوئی یہ جا کے کہے جو عشق کرتا ہے وہ غم بھی کھانا جانتا ہے

— محسن بھوپالی