محسن بھوپالی

منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے محسن بھوپالی

09 January 2026

17سپیکرز
211لسنرز

سپیکرز

تنویر دانش کا پیش کردہ کلام

ضبط کر اے دلِ مجرُوح کہ اِس دُنیا میں

ضبط کر اے دلِ مجرُوح کہ اِس دُنیا میں کون سا دل ہدفِ گردشِ ایّام نہیں غمِ محبوب و غمِ دہر و غمِ جاں کی قسم ایسے غم بھی ہیں یہاں جن کا کوئی نام نہیں

— محسن بھوپالی

ایسے نقوش دیکھ ہمارے نہیں بنا

ایسے نقوش دیکھ ہمارے نہیں بنا

— تنویر دانش